تازہ ترین

‏مسیحی خبریں
MasihiMedia

چودہ سالہ مسیحی بچی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ،کامران مائیکل مدد کیلئے انکے گھر پہنچ گئے

شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں 14 سالہ کمسن مسیحی بچی کیساتھ اجتماعی زیادتی کی خبر کا سینیٹر کامران مائیکل نے نوٹس لے لیا اور تشدد کا شکار ہونیوالی لڑکی کی دادرسی کیلئے 8 جولائی کو ان کے گاؤں فاروق آباد پہنچ گئے،اقرار احمد نامی شخص نے ساتھیوں سمیت مسیحی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
کامران مائیکل نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے DPO کو اقرار احمد کی گرفتاری کا حکم دیا جو کہ اب پولیس حراست میں ہے۔ وفاقی وزیر دیگر کے ہمراہ مظلوم خاندان کے گھر گئے اور انکی دادرسی کی ،وزارتِ انسانی حقوق حکومتِ پاکستان کی طرف سے مظلوم مسیحی خاندان کو مالی اور قانونی مدد کی یقین دہانی کروائی ہے۔ ساتھ ساتھ ضلعی انتظامیہ کو حکم دیا کہ ملزمان کیخلاف سخت کاروائی کی جائے۔
چودہ سالہ مسیحی بچی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ،کامران مائیکل مدد کیلئے انکے گھر پہنچ گئے Reviewed by MeltyMag on 7/10/2016 11:21:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

مسیحی میڈیا بیرونی سائٹس پر شائع شدہ مواد کا ذمہ دار نہیں جملہ حقوق کی بغیر اجازت اشاعت ممنوع ہے، © 2016-17
Designed and Managed By www.JoshuaJoshi.com

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.