تازہ ترین

‏مسیحی خبریں
MasihiMedia

اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے جامع پالیسی پر عمل پیرا ہیں: خلیل طاہر سندھو

قصور (نوائے مسیحی) صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کے تحفظ کیلئے جامع پالیسی پر عمل پیرا ہے،آئینِ پاکستان ہر شہری کو برابر حقوق فراہم کرتا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسیحی برادری کی جانب سے منعقد ایک تقریب خطاب کے دوران کیا،تقریب میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور طارق مسیح گل، اراکینِ صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری، یعقوب ندیم سیٹھی اور دیگر نے شرکت کی۔
اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے جامع پالیسی پر عمل پیرا ہیں: خلیل طاہر سندھو Reviewed by MeltyMag on 7/28/2016 02:51:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

مسیحی میڈیا بیرونی سائٹس پر شائع شدہ مواد کا ذمہ دار نہیں جملہ حقوق کی بغیر اجازت اشاعت ممنوع ہے، © 2016-17
Designed and Managed By www.JoshuaJoshi.com

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.