ڈسٹرکٹ جامشورو میں مسیحی اور ہندو برادری نے یوم اقلیت منایا
ڈسٹرکٹ جامشورو (نوائے مسیحی) میں مسیحی اور ہندو برادری نے یومِ اقلیت منایا جس میں دونوں مذاہب کے راہنما شریک ہوئے اور اقلیتوں کو درپیش مسائل کی نشاندہی کی اور حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا کہ انکے تحفظ کے لئے اقدام کیئے جائیں۔
اس موقع پر خاص طور پر قائداعظم محمد علی جناح کی اس تقریر کا حوالہ بھی دیا گیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کی آزادی ہوگی،آپ اپنے گرجا گھروں،مندروں اور عبادتگاہوں میں جانے کیلئے مکمل خودمختار ہیں۔ یہ دن ہمیں موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم اقلیتوں کے حقوق کیلئے موئثر آواز بلند کرسکیں.
ڈسٹرکٹ جامشورو میں مسیحی اور ہندو برادری نے یوم اقلیت منایا
Reviewed by MeltyMag
on
8/13/2016 07:14:00 PM
Rating:
کوئی تبصرے نہیں: