تازہ ترین

‏مسیحی خبریں
MasihiMedia

بھارت کی تین ریاستوں میں مسیحیت کا تیزی سے پھیلاؤ

بھارت (آن لائن) کی تین ریاستوں اودیشا، چھتیس گھڑھ اور جھارکھنڈ میں مسیحیت کے پھیلاؤ میں سال 2001 سے سال 2011 کے مقابلے زیادہ تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ بھارت کی یہ تینوں ریاستیں بھارت میں موجود مسیحیوں کی موجودگی کے اہم علاقوں میں سے ایک ہیں۔
بھارت میں 29 مسیحیوں پر مسیحیت ترک نہ کرنے پر تشدد
 بھارتی مسیحیوں کی کل آبادی 25 لاکھ 80 ہزار میں سے قریب 9.3 فیصد مسیحی آبادی ان تین ریاستوں میں آباد ہے۔ ایک ادارے سینٹرل آف پالیسی سٹڈیز نے یہ بھی ظاہر کیا کہ بھارت کی ان تینوں ریاستوں میں کئی ایسے علاقے ہیں جن میں بڑی تعداد میں مسیحی خاندان رہ رہے ہیں۔
بھارت کی تین ریاستوں میں مسیحیت کا تیزی سے پھیلاؤ Reviewed by MeltyMag on 6/13/2016 02:30:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

مسیحی میڈیا بیرونی سائٹس پر شائع شدہ مواد کا ذمہ دار نہیں جملہ حقوق کی بغیر اجازت اشاعت ممنوع ہے، © 2016-17
Designed and Managed By www.JoshuaJoshi.com

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.