تازہ ترین

‏مسیحی خبریں
MasihiMedia

پوری دنیا میں قریب 4600,000 لوگ غلامی میں ذندگی بسر کر رہے ہیں

سال 2016 کی ایک رپورٹ (آن لائن) کے مطابق پوری دنیا میں اس وقت چھیالیس لاکھ 4600,000 لوگ غلامی کی جدید اشکال میں رہ رہے ہیں، اس رپورٹ کے سروے میں 167ممالک کی درجہ بندی ان ممالک میں غلامی کی زندگی گزارنے والے افراد کی آبادی کے لحاظ سے کی گئی ہے۔
ایسے ممالک جن میں ابھی بھی بڑی تعداد میں لوگ جدید غلامی کی کسی حالت میں غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں ان میں بھارت ،چین، پاکستان،بنگلہ دیش اور ازبکستان شامل ہیں۔ پاکستان اس 167 ممالک کی درجہ بندی کی لسٹ میں چھٹے نمبر پر ہے،قریب 2,134,900 پاکستانی جدید غلامی کی کسی صورت میں غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں جو کہ پاکستان کی پوری آبادی کا 1.13 فیصد حصہ بنتا ہے۔
پوری دنیا میں قریب 4600,000 لوگ غلامی میں ذندگی بسر کر رہے ہیں Reviewed by MeltyMag on 6/09/2016 10:11:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

مسیحی میڈیا بیرونی سائٹس پر شائع شدہ مواد کا ذمہ دار نہیں جملہ حقوق کی بغیر اجازت اشاعت ممنوع ہے، © 2016-17
Designed and Managed By www.JoshuaJoshi.com

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.