تازہ ترین

‏مسیحی خبریں
MasihiMedia

لندن: بے گھراورعمر رسیدہ افراد کیلئے کرسمس پر مسلمان بھائیوں کی جانب سے دعوت

لندن میں ایک ریسٹورینٹ میں بے گھر اور بوڑھے لوگوں کیلئے کرسمس پر مفت کھانا تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے،یہ ریسٹورینٹ مقامی مسلمانوں کی ملکیت ہے۔ ریسٹورینٹ کی جانب سے تین کورس کے کھانے کا انتظام کیا گیا ہے جو کہ بے گھر اور بوڑھے لوگ جن کے پاس ایسا کوئی نہیں جس کے ساتھ وہ کرسمس کی خوشیاں منا سکیں انکے لئے منعقد کیا گیا ہے۔ مسلمان بھائیوں کی جانب سے کھانے کی اس تقریب کو 
کا نام دیا گیا ہے۔ NO ONE EATS ALONE

شیش ریسٹورینٹ کی جانب سے کرسمس کے روز پر 12 سے شام بجے تک مفت کھانا مہیا کیا جائے گا۔ مقامی ریسٹورینٹ کی جانب سے مقامی لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ اس تقریب کی خبر سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے دوسروں تک پہنچائیں۔ مسلمان بھائیوں کی اس کاوش کو بہت سراہا جارہا ہے۔
لندن: بے گھراورعمر رسیدہ افراد کیلئے کرسمس پر مسلمان بھائیوں کی جانب سے دعوت Reviewed by MeltyMag on 12/10/2016 03:13:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

مسیحی میڈیا بیرونی سائٹس پر شائع شدہ مواد کا ذمہ دار نہیں جملہ حقوق کی بغیر اجازت اشاعت ممنوع ہے، © 2016-17
Designed and Managed By www.JoshuaJoshi.com

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.