تازہ ترین

‏مسیحی خبریں
MasihiMedia

مسیحی قانون ساز نے صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستوں کی تعداد بڑھانے کیلئے بل پیش کردیا

مسیحی قانون ساز و رکن قومی اسمبلی آسیہ ناصر نے چاروں صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستوں کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے بل پیش کردیاہے۔ یہ بل 24 اکتوبر قانون اور انصاف کی قائمہ کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
بلوچستان کی اسمبلی میں اقلیتی نشستوں کی تعداد 3 ہے،سندھ اسمبلی میں اقلیتی نشستوں کی تعداد 9 ہے،اسی طرح پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کیلئے 7 جبکہ خیبر پختونخواہ میں اقلیتوں کیلئے صرف 2 نشتیں مختص ہیں۔
مسیحی قانون ساز نے صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستوں کی تعداد بڑھانے کیلئے بل پیش کردیا Reviewed by MeltyMag on 10/25/2016 03:41:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

مسیحی میڈیا بیرونی سائٹس پر شائع شدہ مواد کا ذمہ دار نہیں جملہ حقوق کی بغیر اجازت اشاعت ممنوع ہے، © 2016-17
Designed and Managed By www.JoshuaJoshi.com

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.