تازہ ترین

‏مسیحی خبریں
MasihiMedia

یورپ کو مہاجرین کا کھلے دل سے استقبال کرنا چاہئے: پاپائے اعظم فرانسس

ویٹی کن (آگاہی نیوز) پاپائے اعظم فرانسس کاکہنا ہے کہ نفرت انگیز دہشتگردانہ اعمال کے خاتمے کی خاطر یورپی باشندوں کو مہاجرین کا کھلے دل سے استقبال کرنا چاہئیے۔ محبت سے ہی نفرت کا خاتمہ ممکن ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں پاپائے اعظم نے کہا کہ میں آپکی حوصلہ افزائی کرتا ہوں کہ آپ اپنے گھروں اور شہروں میں مہاجرین کا استقبال کریں۔ مہمان نوازی اور محبت اس لئے ضروری ہے تاکہ یورپ آنے کے بعد انکا پہلا تجربہ برانہ ہو،بے آسرا مہاجرین کو اپنی راتیں سرد موسم میں سڑکوں پر نہیں گزارنی چاہئیں بلکہ انہیں آپ کی طرف سے گرم جوشی ملنی چاہئیے۔
یورپ کو مہاجرین کا کھلے دل سے استقبال کرنا چاہئے: پاپائے اعظم فرانسس Reviewed by MeltyMag on 9/24/2016 04:51:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

مسیحی میڈیا بیرونی سائٹس پر شائع شدہ مواد کا ذمہ دار نہیں جملہ حقوق کی بغیر اجازت اشاعت ممنوع ہے، © 2016-17
Designed and Managed By www.JoshuaJoshi.com

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.