پاکستانی مسیحی رہنماؤں کا حکومت سے اپنے نمائندے خود چننے کے حق کا مطالبہ
پاکستانی مسیحی لیڈران نے پارلمنٹ کیلئے اپنے نمائندے خود چننے کے حق کا مطالبہ کردیا ہے،لاہور میں منعقد ہونے والی کرسچیئن لیڈرشپ کانفرس کے دوران شرکاء نے اس رائے پر اتفاق ظاہر کیا کہ صوبائی و قومی اسمبلیوں میں انہیں اپنے نمائندے خود چننے کا حق ہونا چاہئیے۔ شرکاء نے موجودہ جوائنٹ الیکٹوریٹ کے طریقہِ انتخاب کی شدید مذمت بھی کی،یہ نظامِ انتخاب مذہبی اقلیتوں پر تھومپا گیا ہے
یاد رہے قومی اسمبلی میں مسیحیوں،ہندوؤں،پارسیوں،سکھوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں کی 10نشستیں ہیں،اسی طرح صوبائی اسمبلیوں میں بھی اقلیتوں کیلئے نشستیں موجود ہیں۔
پاکستانی مسیحی رہنماؤں کا حکومت سے اپنے نمائندے خود چننے کے حق کا مطالبہ
Reviewed by MeltyMag
on
1/15/2017 02:28:00 AM
Rating:
کوئی تبصرے نہیں: